لنکس 
ردیفعنوانڈاؤنلوڈنوع
1آج کل رحم سے باہر ملائے گئے نطفے بعض مخصوص جگہوں پر محفوظ رکھے جا سکتے ہيں تا کہ ضرورت کے وقت انہيں صاحب نطفہ کے رحم ميں قرار ديا جائے کيا يہ عمل جائز ہے؟download-disicon-7
2آج کل کس علم کا ماہر ہونا اسلام اور مسلمانوں کے لئے بہتر ہے؟download-disicon-7
3احکامِ طب (ميڈيکل کے مسائل)download-disicon-0
4اخباروں اور ديگر مطبوعات ميں آئے دن چوروں، دھوکا بازوں، اداروں کے اندر رشوت خود گروہوں، بے حيائى کا مظاہرہ کرنے والوں کى گرفتارى نيز فساد کے اڈوں اور نائٹ کلبوں کى خبريں چھپتى رہتى ہيں کيا اس قسم کى خبريں ...download-disicon-7
5اس آواز کا کيا حکم ہے جو چلنے کے دوران خاتون کے جوتے کے زمين سے ٹکرانے سے آتى ہے؟download-disicon-7
6اس قول کى بناء پر کہ عمل خير کے انجام دينے ميں استخارے کى ضرورت نہيں ہے۔ تو مذکورہ عمل کى کيفيت يا دوران عمل پيش آنے والى متوقع مشکلات کے بارے ميں استخارہ کرنا جائز ہے؟ اور کيا استخارہ غيب کى معرفت کا ...download-disicon-7
7استاد نے کلاس ميں ايک طالب علم کو سب کے سامنے بہت شدت سے ڈانٹا طالب علم بھى ايسا کرسکتا ہے يا نہيں؟download-disicon-7
8اسلامى جمہوريہ ميں ماہرين تعليم کو دوسروں کو تعليم دينے کا کونسا صحيح طريقہ اختيار کرنا چاہيے؟ اور وہ لوگ کون ہيں جو حساس ٹيکنيکى علوم اور معلومات حاصل کرنے کے مستحق ہيں؟download-disicon-7
9اسپيشلسٹ ڈاکٹر جديد آلات کو استعمال کرتے ہوئے اثناء حمل بچے کى بہت سے ناقص اعضاء کى تشخيص پر قادر ہيں پيدائش کے بعد معذور بچے جن مشکلات کا شکار ہوتے اس مسئلہ کو سامنے رکھتے ہوئےdownload-disicon-7
10اصول دين ميں حصول يقين کا کيا طريقہ ہے؟download-disicon-7
11اضافى نطفہ کو رحم کے باہر ضائع کرنے کا کيا حکم ہے؟ جنہيں خاص طريقے سے حفظ کيا جا سکتا ہے تاکہ بوقت ضرورت نطفہ کو اس عورت کے رحم ميں رکھ ديا جائے جس کا يہ نطفہ ہو؟ جبکہ يہ بھى معلوم ہے کہ ايسے طريقے سے ...download-disicon-7
12امريکى لباس پہننے کا کيا حکم ہے؟download-disicon-7
13ايسى تصاوير، کتب اور مجلات کا کيا حکم ہے جو صراحت کے ساتھ قبيح اور فحش امور پر مشتمل نہيں ہوتے ليکن اشارتاً نوجوانوں کے درميان فاسد اور غيراسلامى ماحول فراہم کرنے ميں شريک ہيں ؟download-disicon-7
14ايسى دعاؤں کا کيا حکم ہے جن کے لکھنے والے يہ دعويٰ کرتے ہيں کہ يہ دعائيں قديم دعاؤں کى کتابوں سے لى گئى ہيں؟ کيا مذکورہ دعائيں شرعاً معتبر ہيں؟ اور ان سے استفادہ کرنے کا کيا حکم ہے؟download-disicon-7
15ايسى صورت ميں جب ليڈى ڈاکٹر آئينہ کے ذريعے خاتون کا معائنہ کر سکتى ہے خاتون کى شرمگاہ پر نگاہ ڈالنا اور شرمگاہ کو لمس کرنا جائز ہے؟download-disicon-7
16ايسى محفل ميں شرکت کرنے کا کيا حکم ہے جہاں انسان بعض اوقات غير مناسب کلام سنتا ہے؟ مثلاً علماء دين پر تہمت يا اسلامى جمہوريہ کے عہدے داروں يا مومنين پر بہتان وغيرہ؟download-disicon-7
17ايسى يونيورسٹى يا کالج ميں پڑھنے کا کيا حکم ہے جہاں ايسى عورتوں کے ساتھ مخلوط ہونا پڑتا ہے جو پردے کے بغير آتى ہيں؟download-disicon-7
18ايسے غير شادى شدہ افراد جو شرعى قوانين اور اخلاقى آداب کا خيال رکھتے ہو کيا ان کے لئے تجارتى مراکز ميں خواتين کا لباس اور آرائش کا سامان فروخت کرنا جائز ہے؟ بعض سرکارى حکام غير شادى شدہ ہونے کو بعض جگہوں ...download-disicon-7
19ايسے مال کا کيا حکم ہے جس کا بعينہ حرام ہونا معلوم ہو مثلاً نشہ آور اشياء کى تجارت سے حاصل شدہ مال؟ اور اگر اس کے مالک کو علم نہ ہو تو کيا يہ مال مجہول المالک کے حکم ميں ہے؟ اور اگر مجہول المالک کے حکم ...download-disicon-7
20ايسے ملک ميں رہنے کا کيا حکم ہے جہاں گناہ کے اسباب کثرت سے پائے جاتے ہوں مثلاً بے پردگى، فحش موسيقى کے کيسٹ کا سننا وغيرہ؟ اور ايسے شخص کےلئے کيا حکم ہے جو ابھى شرعاً بالغ ہوا ہو؟download-disicon-7
21ايک جائيداد آدھى آدھى دو اشخاص کى ملکيت تھى اور ملکيت کى سند دونوں کے نام تھي۔ دونوں نے ايک سادہ کاغذ پر اپنى تحرير کے ذريعے اسے تقسيم کر ليا اور دونوں حصوں کى حدود معين ہوگئيں۔ کيا ايسى صورت ميں اگر ايک ...download-disicon-7
22ايک جنگى مجروح کے خصيتَين پر ضرب لگى جس کے نتيجے ميں انہيں کاٹ ديا گيا اور وہ شخص عقيم ہوگيا، کيا ايسے شخص کے لئے ہارمونک دوائيوں کا کھانا جائز ہے تاکہ وہ اپنى جنسى قدرت اور ظاہرى مردانگى کى حفاظت کر سکے؟ ...download-disicon-7
23ايک شادى شدہ عورت جو صاحب اولاد نہيں ہوسکتى ايک اجنبى اور نامحرم مرد کے نطفے کے ساتھ عورت کے نطفے کو ملاکر اس کے رحم ميں رکھ ديا جائے کيا يہ عمل جائز ہے؟download-disicon-7
24ايک شخص نے ختنہ نہيں کيا ليکن اس کى سپارى مکمل طور پر ظاہر ہے کيا اس پر ختنہ واجب ہے؟download-disicon-7
25ايک شخص نے دو منزلہ گھر کا ايک طبقہ کرايہ پر ليا جس کے مالک دو بھائى تھے جو کہ کرايہ دار کے مقروض تھے اور دو سال سے مسلسل اصرار کرنے کے باوجود اس کا قرض ادا نہيں کر رہے تھے اور مذکورہ عمل کرايہ دار کےdownload-disicon-7
26ايک عورت نے زنا کے نتيجے ميں حاصل ہونے والے سات ماہ کے بچے کا حمل اپنے باپ کے کہنے پر گرا ديا ہے تو کيا اس صورت ميں ديت واجب ہے؟ واجب ہونے کى صورت ميں کيا بچے کى ماں پر ديت واجب ہے يا اس عورت کے باپ پر؟download-disicon-7
27ايک مسئلہ ميں ايک سے زيادہ مرتبہ استخارہ کرنا صحيح ہے؟download-disicon-7
28اکنامکس کى کلاس کے دوران استاد سودى قرض سے متعلق بعض مسائل پر گفتگو کرتا ہے اور تجارت اور صنعت ميں سود کے استفادہ کے طريقوں کا مقايسہ کرتا ہے مذکورہ تدريس اور اس پر اجرت لينے کا کيا حکم ہے؟download-disicon-7
29اگر ايک شادى شدہ عورت جو يائسگى و غيرہ کى وجہ سے نطفہ بنانے کے قابل نہ ہو تو کيا اس شخص کى دوسرى بيوى کے نطفہ کو شوہر کے نطفہ سے ملا کر اس کے رحم ميں رکھنا جائز ہے کيا دوسرى بيوى کے دائمى يا موقت زوجہdownload-disicon-7
30اگر بيوي پردے کي پابندي نہ کرتي ہو تو کيا شوہر اس کو لڑائي جھگڑے يا مار پيٹ کے ذريعہ پردہ کرواسکتا ہے ؟download-disicon-7